حج بدل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ حج جو دوسرے شخص کے بدلے میں ادا کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ حج جو دوسرے شخص کے بدلے میں ادا کیا جائے۔